مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ ایحوکیشن آفیسر ذولفقارالمُلک اور اے۔ڈی۔او p&d امتیاز سے پختونخواہ ہاوس میں حلقہ کے مُختلف سکولز کے مسائل بارے بات چیت۔ اضافی کمرے ، گروپ لیٹرین ، پلے ایریا اور باونڈری وال جیسے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ھدایت۔

Related images

.

.

.

.