ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے افتخار علی مشوانی کا خیبرپختونخواہ یونین آف جرنلسٹس کے مردان میں واقع آفس آمد کل کے واقعی پر اظہار افسوس ۔
" صحافی برادری معاشرے کی ایک اہم حصہ ہے ، تحریک انصاف صحافی برادی کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی اور ان کے ہر قسم تحفظ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدمات کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ بحثہت ضلعی صدر کل کے واقع پر صحافی برادری سے پی ٹی آئی کی جانب سے معذرت خواہ ہوں۔ کوشش کرونگا کہ آئیندہ کوئی ایسا واقعہ رونما نہ ہوں "
Edit