MARDAN PK 26

EID GREETINGS

مردان : افتخار علی مشوانی سے ضلع مردان کے مختلف حلقوں سے آئے وفود کی ملاقاتیں ، عید کی مبارکباد دی۔

meetings

ہمارا نصب العین ہے کہ حلقہ #PK26 میں رہنے والے تمام عوام کو بلا امتیاز تمام تر سسہولیات فراہم کی جائیں۔ یونین کونسل دامن کوہ سمیت ہر یونین کونسل میں تعمیر و ترقی، نکاسی آب ، صاف پانی اور بجلی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھر پور کوشش کررہا ہوں۔ 
 

meetings

مردان کے مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں مختلف امور پر تبادلہ خیال۔ میٹنگ میں صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان، چئیرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی، ایم پی ایز ذاہد خان درانی، عبیداللہ خان مایار، اور فیصل سلیم الرحمان نے شرکت کی۔
 

KOHLO KACHAHRE

افتخار علی مشوانی کا اپنی رہائیش گاہ پر کھلی کچہری کا انعقاد ۔۔ عوامی مسائل سُنے اور ان کے بروقت حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کئے۔
 

WEDDING GREETINGS

افتخار علی مشوانی کا مردان کے مختلف یونین کونسلوں میں پارٹی کارکنوں کے شادی کی تقریبات میں شرکت۔ پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری عمر فاروق کاکاخیل بھی ہمراہ ہیں

SHAMULIYATE PROGRAMME

مردان: گوجر گڑھی میں عوامی نیشنل پارٹی کے دیرینہ کارکنان کا درجنوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔
 

SHAMULIYATE PROGRAMME

مردان: حلقہ #PK28 کاٹلنگ پر انصافین کا دھاوا ، یونین کونسل کوہی برمول میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کے متعدد کارکنان کا ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔