پی۔کے54 یونین کونسل دامن کوہ:
ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا پاکستان تحریک انصاف سرگرم ضلعی رہنما محمد علی خان کے رہائشگاہ آمد۔ سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر یو۔سی دامن کوہ کے کارکنان قیصراقبال حسن زئی ، عبداللہ شاہ اور جمشید خان بھی موجود تھے