پی۔کے 54 یونین کونسل گوجرگڑھی:
ممبر صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کا نواں کلی کے مُنصف کی شادی میں شرکت۔ شادی پر مُبارکباد دی اور نیک ھواہشات کا اظہار
ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا سرتاج خان (عُرفی) کی رہائشگاہ آمد۔ الیکشن 2018 میں بھر پور سپورٹ پر اُن کا شکریہ ادا کیا ، ضلعی رہنما ندیم خُسین اور حضرت علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
یونین کونسل کوٹ جونگڑہ کے ایک وفد کی رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی سے اُنکی رہائشگاہ پر مُلاقات۔ ڈسٹرکٹ ممبر حطیب الرحمان اور نائب ناظم حیرالبشر سمیت سرکردہ ورکرز موجود تھے ۔ مُلاقات میں ترقیاتی کاموں اور تنظیمی امور پر تفصیلی بات چیت۔
ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اپنی رہائشگاہ پر کُھلی کچہری کا انعقاد ۔ عوامی مسائل سُنے اور موقع پر حل کرنے کیلئے مُتعلقہ حُکام کو ارسال کردیئے۔
گورنمٹ پرائمری سکول میاں گانوں چم کے ھیڈ ٹیچر طاسین باچہ کا رُکن صوبائی اسمبلی سے اُنکی رہائشگاہ پر مُلاقات۔ مُلاقات میں سکول کو درکار وسائل سے مُتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افتخار علی مشوانی کی مُتعلقہ حُکام کو فوری فراہمی کیلئے ھدایات جاری۔
ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا حلقہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ۔ مُتعلقہ ٹھیکدار کو سختی سے ھدایت کی کہ ناقص میٹیریل بلکل استعمال نہیں کی جائے گی۔ عوام کے پیسے عوام ہی پر خرچ ہونگے کسی کو بھی غلط اور ناقص میٹیریل کی اجازت نہیں دینگے۔