Peshawr

meeting

پشاور میں بونیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے 2 جنونی کارکنوں سید ذیشان باچا اور سید خان زیب کیساتھ

Meeting

پشاور، اسلامیہ کالج میں غِیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ظوابط کا اجلاس ، اجلاس زیر صدر ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی ڈاکٹر مہرتاج روغانی منعقد ہوا۔ جس میں ایم پی ایز افتخار علی مشوانی ، یاسین خلیل ، معراج ہمایون ، منور خان ، انتظامیہ اسلامیہ کالج پشاور اور دیگر نے شرکت کی۔

meeting

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کمیشن کا اجلاس وزیر اعلی آفس پشاور میں جاری - اجلاس میں صوبائی وزراء محمد عاطف خان، ملک قاسم ، اور ایم پی اے افتخار علی مشوانی بھی موجود ہیں،

Meeting

چئیرمین ڈیڈک مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی ، وزیر اعلی پرویز خان خٹک اور سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر قائد عمران کا سی ایم ہاوس پشاور پہنچنے پر اسقبال کیلئے کھڑے ہیں،