GUJAR GARI

wedding ceremony

افتخار علی مشوانی کا محلہ افسر آباد گوجر گڑھی میں اِراد علی کے بھائی کے شادی کی تقریب میں شرکت۔ مبارکباد پیش کی.

dawati tawaam

افتخار علی مشوانی کا گوجر گڑھی میں پیر منظور کی رہائیش گاہ آمد۔ پیر منظور کی طرف سے دئیے گئیے ظہرانے کی تقریب میں شرکت۔

MULAQAT

چئیرمین ڈیڈک مردان / ایم پی اے افتخار علی مشوانی یونین کونسل گوجر گڑھی میں عوامی رابطہ مہم پر. عوام میں گھل مل گئے ان کے مسائل سُنے ۔