SHERGARH

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ پی۔کے 55 پاکستان تحریک انصاف کے سینئرعہدیداروں کےمشاورتی اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی شرکت۔

:
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ پی۔کے 55 پاکستان تحریک انصاف کے سینئرعہدیداروں کےمشاورتی اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی شرکت۔ بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل جلالہ سے تحصیل کونسل کے اُمیدوار شمس القیوم اور دیگر جنرل کونسلر اُمیدواران بھی شریک ہوئے۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے الیکشن کیمپین اور الیکشن ڈے پر تفصیل سے گفتگو کی دیگر مُقررین میں صوبائی نشست کے سابقہ اُمیدوار انجینئر عادل نواز ، سجاد انور لالاجی ، صادق خُسین ، اختشام ایڈوکیٹ ، شاہ جی اور اکبر علی شامل تھے

meeting

افتخار علی مشوانی کا حلقہ #PK27 گل میرہ یونین کونسل لوندخوڑ آمد۔ ندیم محمد خان سے انکی رہائیش گاہ پر ملاقات کی ، تنظیمی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال