jalala

مردان۔ بلدیاتی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں یونین کونسل ڈاگئی میں مُنعقد کیئے گئے جلسہ میں اراکین اسمبلی افتخارعلی مشوانی ، عبدالسلام آفریدی اور ظاہر شاہ طورو کی شرکت۔ اراکین اسمبلی نے اپنے اپنے حطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہزیب خان کو الیکشن میں

مردان۔ بلدیاتی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں یونین کونسل ڈاگئی میں مُنعقد کیئے گئے جلسہ میں اراکین اسمبلی افتخارعلی مشوانی ، عبدالسلام آفریدی اور ظاہر شاہ طورو کی شرکت۔ اراکین اسمبلی نے اپنے اپنے حطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہزیب خان کو الیکشن میں جتوانے کے لیئے باہر نکلے اور بلے کے نشان پر مہر لگائے۔

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اتخاد کالونی میں حاجی فضل رحمان کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر اختشام خان ایڈوکیٹ ،صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا اتخاد کالونی میں حاجی فضل رحمان کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر اختشام خان ایڈوکیٹ ،صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ شمس القیوم بھی موجود تھے۔ اہل علاقہ کا پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل امیدوار پر اعتماد کا اظہار

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا بارک آباد میں محمدعلی کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز، اختشام ایڈوکیٹ ، صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا بارک آباد میں محمدعلی کے حجرہ میں مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز، اختشام ایڈوکیٹ ، صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ شمس القیوم بھی موجود تھے۔ اہل علاقہ کا پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل امیدوار پر اعتماد کا اظہار

ی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین: رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا مومن خان کلے میں ہارون رشید، علی اصغر، محمد سُھیل اور مُعتبر خان مہمند کی طرف سے مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز،

پی۔کے55 یونین کونسل جلالہ ضمنی بلدیاتی الیکشن کیمپین:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا مومن خان کلے میں ہارون رشید، علی اصغر، محمد سُھیل اور مُعتبر خان مہمند کی طرف سے مُنعقد کیئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔ اس موقع پر سابقہ صوبائی امیدوار عادل نواز، صادق خُسین اور تحصیل اُمیدوار جلالہ شمس القیوم بھی موجود تھے۔ اہل علاقہ کا پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل امیدوار پر اعتماد کا اظہار