رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلی سطحی اجلاس میں شرکت۔

پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلی سطحی اجلاس میں شرکت۔ منسٹر C&W اکبر ایوب خان نے اجلاس کی صدارت کی ۔ سینئر منسٹر عاطف خان اور ضلعمردان کے تمام ایم۔پی۔ایز، ایکسین c&w (بلڈنگ) اور (روڈ) کی بھی شرکت۔ اجلاس میں مردان میں جاری ترقیاتی کاموں بارے مشاورت ہوئی، منسٹر c&w اکبر ایوب نے پچھلے پروجیکٹس اور نئے ADP میں شامل پروجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ھدایات جاری کردی۔