VISIT TO KHYBER CHANNEL

{ اے وی ٹی خیبر پختونخوا کے عوام کا ترجمان چینل ہے اور بہت مختصر عرصہ اس چینل نے اپنی ایک علیحدہ پہچان بنائی ہے ۔ مردان اس کے سٹیشن کھولنا مردان کے عوام کیلئے انتہائی خوش آئند بات ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ مردان کے مسائل ٹھیک طرح اجاگر کرنے میں یہ چینل بہت اہم کردار ادا کریگا ۔ افتخار علی مشوانی }