پشاور۔ رُکن صوبائی افتخار علی مشوانی ایم۔پی۔اے ملک شوکت کے ہمراہ چیف پیسکو امجد علی خان سے اُنکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے۔ مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلند درجات کیلئے اللہ تعالی سے دُعائیں مانگی گئی۔