meeting

مردان, حلقہ #PK24 اور #PK30 کے تنظیمی معاملات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ضلعی صدر ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے شرکت کی. اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان اور دیگر ضلعی قائدین نے بھی شرکت کی .