رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فضل ہادی کے ہمراہ BHU گوجرگڑھی میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس مُحلق بیماری سے چھٹکارہ پانے کیلئے ایم۔پی۔اے صاحب نے شہریوں حاص کر والدین پر زور دیا کہ اپنے پانچ سال سے کم بچو

رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فضل ہادی کے ہمراہ BHU گوجرگڑھی میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس مُحلق بیماری سے چھٹکارہ پانے کیلئے ایم۔پی۔اے صاحب نے شہریوں حاص کر والدین پر زور دیا کہ اپنے پانچ سال سے کم بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پیلائے ۔