تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا تخت بھائی پریس کلب آمد

تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا تخت بھائی پریس کلب آمد ۔پریس کلب کا الکیشن 2018 میں مُثبت اور غیر جانبدارنہ صحافت پر سب کا شکریہ ادا کیا تحصیل کونسلر پٹ بابا موسی خان ، ارشدخان تحصیل کونسلر یونین کونسل نرئی مُستقل شاہ تحصیل کونسلر یونین کونسل کوٹ جونگڑہ احتر گل اور پٹ بابا یونین کونسل کے تمام ورکران اس موقع پر موجود تھے۔