تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی کی ایکسئن واپڈا سب ڈویژن تخت بھائی سے مُلاقات۔

تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی کی ایکسئن واپڈا سب ڈویژن تخت بھائی سے مُلاقات۔ مُلاقات میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ ، کم وولٹیج ، طوفان میں بجلی کی فوری فراہمی اور خراب ٹرانسپرمرز کو ایمرحنسی بنیادوں پر ٹھیک کرنے کے مسائل زیر بحث آئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ ممبر حطیب الرحمان اور تحصیل تحت بھائی کے تحصیل کونسلران جس میں موسی خان، مُستقل شاہ ، اخترگل اور ارشد خان شامل تھے۔