وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ۔ ۔ ۔ روشن خیبر پختونخوا کا خواب تکمیل کی جانب رواں دواں 
حلقہ پی کے 26 کے یونین کونسل جہانگیر آباد میں مائیکرو ہائیڈل پاور پلانٹ مکمل 
ایم پی اے / ڈیڈک چیئرمین افتخار علی مشوانی نے پاور پلانٹ کا دورہ کیا اور پلانٹ کا جائزہ لیا ۔ ۔ مذکورہ پلانٹ سے تقریبا 52 گھروں کو بلا تعطل بجلی فراہم ہوگی ۔

Edit