meeting

خادم حلقہ #PK26 مردان افتخار علی مشوانی رات کے ایک بجہ ایس ایچ او منطور خان کی ہمراہ تخت بھائی میں لاپتہ میں ہونے والی بچی کی رہائیش گاہ پر موجود۔ بچی کی والدین اور رشتہ داروں کو اپنی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی۔ پولیس کو بچی کی تلاش کیلئے مزید ٹیمیں تشکیل دینے کے بھی ہدایت