پی۔کے 54 یونین کونسل گوجرگڑھی:

ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا حجرہ بڈھان حیل میں ولی رحمان کی بھابی کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت اور مرحومہ کے مغفرت کیلئے دُعا۔