گورنمٹ پرائمری سکول میاں گانوں چم کے ھیڈ ٹیچر طاسین باچہ کا رُکن صوبائی اسمبلی سے اُنکی رہائشگاہ پر مُلاقات۔

گورنمٹ پرائمری سکول میاں گانوں چم کے ھیڈ ٹیچر طاسین باچہ کا رُکن صوبائی اسمبلی سے اُنکی رہائشگاہ پر مُلاقات۔ مُلاقات میں سکول کو درکار وسائل سے مُتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افتخار علی مشوانی کی مُتعلقہ حُکام کو فوری فراہمی کیلئے ھدایات جاری۔