اسلام آباد ۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی خیبر پختونخواہ ہاوس اسلام آباد میں مُنعقد کیئے گئے ایک اعلی سطحی اجلاس میں شرکت

اسلام آباد ۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی خیبر پختونخواہ ہاوس اسلام آباد میں مُنعقد کیئے گئے ایک اعلی سطحی اجلاس میں شرکت ۔ اجلاس میں ضلع مردان ڈیولپمینٹ کے حوالے سے مُختلف ترقیاتی نئے پروجیکٹس پر بات چیت ہوئی ۔ وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور سینئیر صوبائی وزیر عاطف خان سمیت ممبران صوبائی اسمبلی جناب طفیل انجم ، ظاہرشاہ طورو، امیرفرزند ، ملک شوکت ، عبدالسلام آفریدی شامل تھے جبکہ محصوص نشست سے ممبر قومی اسمبلی مُخترمہ شاھین سیف اللہ طور اور ممبر صوبائی اسمبلی مُخترمہ ساجدہ حنیف نے مردان سے خواتین کی نمائیندگی کی۔ مردان اقلیتی نشست ممبر صوبائی اسمبلی روی کمار نے نمائیندگی کی۔