پی۔کے 54 مردان۔

رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا حلقہ بھر میں فاتخہ خوانی میں شرکت۔ مرخومین کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت اور مرخومین کے ایصال ثواب اور بلند درجات کیلئے دُعائیں ۔