پی۔کے54 یونین کونسل گوجر گڑھی الیکشن شکریہ مہم:

ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا سرتاج خان (عُرفی) کی رہائشگاہ آمد۔ الیکشن 2018 میں بھر پور سپورٹ پر اُن کا شکریہ ادا کیا ، ضلعی رہنما ندیم خُسین اور حضرت علی بھی اس موقع پر موجود تھے۔