پی۔کے54 یونین کونسل ساڑوشاہ:

ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا شمشاد خان کو عُمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مُبارکباد دینے اُسکی رہائشگاہ آمد۔