مردان۔ ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی سے مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظاہر شاہ کی مُلاقات

مردان۔ ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی سے مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظاہر شاہ کی مُلاقات۔ مُلاقات میں مردان چیمبر آف کامرس کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا ، ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی اعلی حکام سے بات کرکے حل کرنے کی یقین دہانی.