مردان۔ انصاف لائرز فورم مردان کے وفد کی رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی سربراہی میں سینئر وزیر صوبائی اسمبلی محمد عاطف خان سے مُلاقات۔

مردان۔ انصاف لائرز فورم مردان کے وفد کی رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی سربراہی میں سینئر وزیر صوبائی اسمبلی محمد عاطف خان سے مُلاقات۔ مُلاقات میں وکلا کو درپیش مسائل اور تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی۔