مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی

مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کے وفد کی سینئر صوبائی وزیر عاطف خان سے مُلاقات۔ مُلاقات میں طلبا کو درپیش مسائل، تنظیمی امور اور دیگر کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ایم۔پی۔اے عبدالسلام آفریدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔