پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں مردان کے زمینداروں کی ایک وفد کی سیکٹری ایریگیشن داود خان سے مُلاقات۔

پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں مردان کے زمینداروں کی ایک وفد کی سیکٹری ایریگیشن داود خان سے مُلاقات۔ مُلاقات میں زمینداروں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ چیف انجئنیر ساوتھ ، چیف انجینئر نارتھ ، ایکسئین ملاکنڈ ، ایکسین مردان اور ایکسئین چارسدہ بھی موجود تھے۔ باڑی بند کینال کیلئے 35 کروڑ روپے مُختص کیئے گئے، جلد PC1 تیار کیا جائےگا۔