پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی اور ایم۔پی۔اے عارف

پشاور۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی اور ایم۔پی۔اے عارف احمدزئی کی ایکس مینسٹر ٹرانسپورٹ ایم۔پی۔اے شاہ محمد خان وزیر کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت۔ پارٹی اور تنظیمی امور پر بھی تبادلہ حیال کیا گیا۔