پشاور۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کا وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب مخمود خان سے ون ٹو ون مُلاقات

پشاور۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کا وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب مخمود خان سے ون ٹو ون مُلاقات ۔ مُلاقات میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعلی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔