پی۔کے 54 یونین کونسل جہانگیر اباد:

سابقہ صدر کمال کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کی شرکت۔ دعوت میں پی۔ٹی۔آئی کےسرکردہ سینئر ورکران بھی شریک ہوئے۔