تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی حاجی معاذاللہ خان کو تحصیل ناظم تخت بھائی مُنتخب ہونے پر مُبارکباد دینے TMA تخت بھائی پہُنچ گئے

تخت بھائی۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی حاجی معاذاللہ خان کو تحصیل ناظم تخت بھائی مُنتخب ہونے پر مُبارکباد دینے TMA تخت بھائی پہُنچ گئے۔ حاجی معاذاللہ خان کو مُبارکباد دی اور نیک ہواہشات کا اظہار کیا۔ قائماقام تحصیل ناظم جاوید خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل کونسلران اور بڑی تعداد میں ورکر موجود تھے۔