رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا جنرل کونسلر جہانگیر خان کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر سعید خان سمیت سینئر ورکران نے بھی شرکت کی۔

پی۔کے 54 یونین کونسل دامن کوہ:
رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا جنرل کونسلر جہانگیر خان کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر سعید خان سمیت سینئر ورکران نے بھی شرکت کی