مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے پختونخواہ ہاوس مردان میںں تحصیل میونسپل کمیٹی مردان، پیسکو ، اور محکمہ مال کے سینئر افسران سے مُلاقات۔

مردان۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی نے پختونخواہ ہاوس مردان میںں تحصیل میونسپل کمیٹی مردان، پیسکو ، اور محکمہ مال کے سینئر افسران سے مُلاقات۔ مُلاقات میں پچھلے پروجیکٹس کو بروقت مُکمل کرنے اور نئے سکیموں کو صاف شفاف طریقے سے عوام کی بہتر مفاد میں جلد شروع کرنے کی ھدایت اور حلقہ پٹواری سے تمام سرکاری اراضی کی تفصیلات طلب، سرکاری اراضی کو قبضہ گروپ سے واگُزار کرنے کی بھی ھدایت تاکہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اُن پر نئے سکیم شروع کیے جاسکے۔