صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی بطور مہمان حصوصی شرکت۔

تخت بھائی ۔ فاطمہ فرٹیلائزرز (سرسبز) کی جانب سے زمینداروں کے اگاہی کیلئے کیلئے جامڑہ فارم تخت بھائی میں مُنعقد کیئےگئے تقریب میں رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی بطور مہمان حصوصی شرکت۔ تقریب میں ڈائریکٹر CCRI پشاور، احمد سعید، عبدالقیوم خان ڈائریکٹر ایگریکلچر (ایکسٹینشن) مردان، محمدخان ڈائریکٹر مانیٹرینگ کورڈینیشن خیبر پختونحواہ، عبدالجلیل مروت چیف NDFC اسلام آباد اور عرفان خان دُرانی DSM مردان شامل تھے۔ زمینداروں کے مسائل سُنے گئے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ بعد میں زمینداروں میں تخائف تقسیم کیئے گئے۔ مہمان حصوصی افتخارمشوانی کو فاطمہ فرٹیلائزر (سرسبز) کی جانب سے شیلڈ پیش کیا گیا۔