مردان۔ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پختونخواہ ہاوس مردان میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کے سربراہی میں مُنعقد ہوا۔

مردان۔ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پختونخواہ ہاوس مردان میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کے سربراہی میں مُنعقد ہوا۔ پی۔کے 51 یونین کونسل طورو سے ڈسٹرکٹ اُمیدوار کیلئے انعام اللہ خان کو میدان میں اُتارنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔پارلیمانی کمیٹی کے اراکین میں ایم پی اے افتخارعلی مشوانی، ظاہر شاہ طورو،ملک شوکت،امیر فرزند خان ،عبدالسلام ، سابق اُمیدوار پی کے 55انجئنیر عادل نواز ،طارق اریانی ممبر ضلع کونسل وقار حان اور شاہد باچہ شامل تھے ۔ کمیٹی اراکین نے مُتفقہ طور پر امیدوار کا اعلان کر دیا۔