مردان۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کا تحصیل میونسپل آفیسر (تحت بھائی) سے پختونخواہ ہاوس مردان میں مُلاقات۔ مُلاقات میں تحصیل تحت بھائی کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Related images

.

.

.

.