Islamabad

اسلام آباد۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی سے اُنکے دفتر میں مُلاقات۔

اسلام آباد۔ رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی سے اُنکے دفتر میں مُلاقات۔ مُلاقات میں حلقے کے نادار اور لاچار افراد کی امداد سے مُتعلق تفصیلی گفتگو۔ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال کی ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی۔

اسلام آباد۔ ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی اور وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا چیف پیسکو امجد علی خان سے مُلاقات۔

اسلام آباد۔ ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ افتخارعلی مشوانی اور وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا چیف پیسکو امجد علی خان سے مُلاقات۔ مُلاقات میں تخت بھائی کیلئے نئے فیڈر کی منظوری، تخت بھائی میں ٹرانسفرمر ورکشاپ کی منظوری، ٹکر فیڈر پر جاری کام کو 2 مہینے کے اندر مکمل کرنے کی بھی ھدایات جاری۔ مُلاقات میں ایکسئین مردان، ایکسیئین تخت بھائی اور ایکسئین ملاکنڈ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اسلام آباد۔ ‏گیس منصوبے کے حوالے سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی وزیرمملکت علی محمد خان کے دفتر میں جی ایم سوئی گیس مالاکنڈ ریجن تاج علی خٹک سے مُلاقات۔

اسلام آباد۔ ‏گیس منصوبے کے حوالے سے رُکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کی وزیرمملکت علی محمد خان کے دفتر میں جی ایم سوئی گیس مالاکنڈ ریجن تاج علی خٹک سے مُلاقات۔ مُلاقات میں یونین کونسل جہانگیراباد کیلئے 16 کلومیٹر ، گوجرگڑھی کیلئے 8 کلومیٹر، کوٹ جونگڑہ کیلئے 13 کلومیٹر پائپ لائن کی منظوری۔ نئے سکیم کیلئے1.PC بنایا جائےگا۔ اور جنوری کے پہلے ہفتہ میں ٹینڈر کیا جائیگا۔ ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی کا پی۔کے 54 کے گھرگھر تک گیس کی فراہمی کا عزم۔ اس موقع پر ایم۔پی۔اے عبدالسلام افرید بھی موجود تھے۔