Maradn

meeting

خادم حلقہ #PK26 مردان افتخار علی مشوانی رات کے ایک بجہ ایس ایچ او منطور خان کی ہمراہ تخت بھائی میں لاپتہ میں ہونے والی بچی کی رہائیش گاہ پر موجود۔ بچی کی والدین اور رشتہ داروں کو اپنی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی۔ پولیس کو بچی کی تلاش کیلئے مزید ٹیمیں تشکیل دینے کے بھی ہدایت

meeting

آئی ٹی ایف ضلع مردان کے عہدیداران کا افتخار علی مشوانی کیساتھ ملاقات ، ضلع بھر میں تنظیمی نو اور خصوصاً یوتھ ونگ کے جلد از جلد تنظیمی نو پر مشاورت کیا۔

meeting

مردان, حلقہ #PK24 اور #PK30 کے تنظیمی معاملات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ضلعی صدر ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے شرکت کی. اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان اور دیگر ضلعی قائدین نے بھی شرکت کی .

meeting

چئیرمین ڈیڈک مردان / ایم پی اے افتخار علی مشوانی کا دورہ حلقہ#PK30 یونین کونسل بابینی. 
 

VISIT TO KHYBER CHANNEL

{ اے وی ٹی خیبر پختونخوا کے عوام کا ترجمان چینل ہے اور بہت مختصر عرصہ اس چینل نے اپنی ایک علیحدہ پہچان بنائی ہے ۔ مردان اس کے سٹیشن کھولنا مردان کے عوام کیلئے انتہائی خوش آئند بات ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ مردان کے مسائل ٹھیک طرح اجاگر کرنے میں یہ چینل بہت اہم کردار ادا کریگا ۔ افتخار علی مشوانی }