SARO SHA

JALSA

مردان | یونین کونسل ساڑو شاہ سردار کلے میں پی ٹی آئی کا انتخابی جلسہ، نامزد اُمیدوار #PK54 افتخار علی مشوانی نے جلسہ سے خطاب کیا۔ ممبر ضلع کونسل سعید خان، داد خان خیلجی، وصال احمد ، ڈاکٹر صاحبزادہ مہمند ، شیر رحمان اور دیگر بھی ہمراہ شریک۔ 
 

meeting

افتخار علی مشوانی کا ساڑو شاہ میں تحریک انصاف کے ڈاکٹر ضیاد سے ملاقات ، انتخابی کمپین سمیت الیکشن کے تیاریوں کے حوالے سے بات چیت

meeting

افتخار علی مشوانی کا ساڑو شاہ قمر کالونی میں سلمان اور دیگر سے ملاقات !!