takht bha

VISIT

یہ کسی پرائیویٹ سکول کے نہیں بلکہ ضلع مردان کے حلقہ #PK26 میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول وارڈ نمبر تخضت بھائی کے کلاس رومز کے مناظر ہے ، جس کا مقامی ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے افتتاح کیا۔ 
 

Devolopment works

تخت بھائی | یونین کونسل سری بہلول کے گاوں خان محمد کلے میں افتخار علی مشوانی کے فنڈ سے نہر کنارے جنازگاہ کی تعمیر جاری۔ 
 

program

تخت بھائی | چئیرمین ڈیڈک / ایم پی اے افتخار علی مشوانی کی قیادت میں یونین کونسل سری بہلول گاوں ماندوری سے عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی کے درجنوں سنئیر کارکنان ساتھیوں اور خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ 
 

meeting

مردان | چئیرمین ڈیڈک / ایم پی اے افتخار علی کا یونین کونسل سری بہلول گاوں عمر خان آمد. پی ٹی آئی کارکن اسلم خان کی رہائیش گاہ آمد۔ 
 

Devolopment works

تخت بھائی | چئیرمین ڈیڈک / ایم پی اے افتخار علی مشوانی کے فنڈ سے ساڑو شاہ کے گاوں بختی آباد میں گلی کوچوں کی پختگی کا کام جاری. . . .
 

Devolopment works

افتخار علی مشوانی کے فنڈٖ سے یونین کونسل جہانگیر آباد مُلیانوں کلے میں فرشبندی سمیت دیگر تعمیراتی کام تیزی سے جاری۔۔۔
 

mubarakbad

افتخار علی مشوانی کا یونین کونسل نرئی حاجی محمد روز کلے میں حاجی عالمزیب اور عمر خان کو عمرہ کی آدائیگی پر مبارکباد