TAKHT BHAI

تحت بھائی۔ امپرومنٹ اف کینال پیٹرولنگ تحت بھائی بائی پاس روڈ کا افتتاح بدست افتخارعلی مشوانی تخمینہ لاگت تقریبا 9 کروڑ روپے۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کارکُنان ، بلدیاتی نمائیندگان اور سماجی شحصیات کی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں افتخارعلی مشوانی ن

تحت بھائی۔ امپرومنٹ اف کینال پیٹرولنگ تحت بھائی بائی پاس روڈ کا افتتاح بدست افتخارعلی مشوانی تخمینہ لاگت تقریبا 9 کروڑ روپے۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کارکُنان ، بلدیاتی نمائیندگان اور سماجی شحصیات کی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں افتخارعلی مشوانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر لوگوں کا اعتماد اور بھی بڑھا ہے۔